Headlines
Loading...
6 Medical Benefits of Fasting,روزہ کے 6 طبی فوائد۔

6 Medical Benefits of Fasting,روزہ کے 6 طبی فوائد۔

 

6 Medical Benefits of Fasting,روزہ کے 6 طبی فوائد۔

*روزے کے طبی فوائد :*

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 طبی لحاظ سے روزوں کے بے شمار فوائد ہیں ،ان میں سے6 فوائد درج ذیل ہیں :

(1)…روزہ رکھنے سے معدے کی تکالیف اور ا س کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور نظام ہضم بہتر ہو جاتا ہے۔

(2)…روزہ شوگر لیول،کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے اور ا س کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہیں رہتا۔

(3)…روزے کے دوران خون کی مقدار میں کمی ہو جاتی ہے اور ا س کی وجہ سے دل کوانتہائی فائدہ مند آرام پہنچتا ہے۔

(4)…روزے سے جسمانی کھچاؤ، ذہنی تناؤ ، ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے ۔

(5)…روزہ رکھنے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی اور اضافی چربی ختم ہو جاتی ہے۔

(6)...روزہ رکھنے سے بے اولادخواتین کے ہاں اولاد ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔ 


(صراط الجنان فے تفسیر القران ، ج:1، ص:333) 

0 Comments:

MADANI DUNIYA ISLAMIC WRITE