Headlines
Loading...
نحو و صرف غالباً کی نحوی ترکیب *غالباً کی نحوی ترکیب*    (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ


*غالباً کی نحوی ترکیب*

 (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ :- میرے بھائی صاحب عموما جمعرات کے دن سفر کرتے ہیں ۔

 (۲) مفعول فیہ ظرف زمان کی تاویل میں ہے جیسے اَزُورُ استادی یوم الخميس غالبا ایْ في غالب الأوقات (میں اکثر جمعرات کے دن اپنے استاذ سے ملاقات کرتا ہوں) 

0 Comments:

MADANI DUNIYA ISLAMIC WRITE