Headlines
Loading...
فعل لازم سے فعل مجہول؟

فعل لازم سے فعل مجہول؟

فعل لازم سے فعل مجہول؟


 *فعل لازم سے فعل مجہول؟* 🥹


✍️کہا جاتا ہے کہ فعل لازم سے فعل مجہول نہیں آتا۔۔۔یہ درست نہیں۔

فعل لازم سے بھی فعل مجہول آتا ہے البتہ اس کی نسبت مفعول بہ صریحی کی طرف نہیں ہوسکتی۔۔

👈مفعول بہ غیر صریحی کیv طرف ہو سکتی ہے ۔

جیسے

ذُهِبَ بِزَيْدٍ

👈مصدر متصرف مختص كى طرف بھی ہو سکتی ہے

جیسے

سَيْرَ سَيْرٌ طويلٌ

👈ظرف متصرف مختص كى طرف بھی ہو سکتی ہے

جیسے جُلِسَ مكانٌ رَحْبٌ 

0 Comments:

MADANI DUNIYA ISLAMIC WRITE