تمام عاشقان تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ کو عرس *حضرت تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خان ازہری* رحمہ اللہ بہت بہت مبارک ہو ۔
*– خوشخبری خوشخبری خوشخبری –*
حضرت کے عرس مبارک پر ہم پیش کررہے ہیں آپ کے لیے حضور تاج الشریعہ کی سیرت پر مختصر اور جامع رسالہ بنام *"فیضان تاج الشریعہ"* جس میں آپ حضرت کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو پڑھ سکیں گے ۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں !
*پیش کش : مجلس تصنیف و تالیف انڈیا*
*مرتّب :* عمران رضا عطاری مدنی بنارسی
• *شعبہ :* اختصاص فی الحدیث، مرکزی جامعۃ المدینہ ناگپور
اس رسالے پر خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن رضوی صاحب حفظہ اللہ (استاذ و مفتی دار العلوم مدینۃ العلوم بنارس) نے نظر ثانی بھی فرمائی ہے۔
0 Comments: