Headlines
Loading...

ماء کی صرفی تحقیق ماء کی اصل ماہ کی تحقیق نحو و صرف ترکیب صرفی تحقیق ماء کا معنی و مطلب


مَاءٌ اصل میں مَوَهٌ تھا، واؤ متحرک ماقبل مفتوح تھا تو واؤ کو الف سے تبدیل کر دیا تو مَاهٌ ہوگیا پھر خلاف قیاس ہا کو ہمزہ سے بدل دیا تو مَاءٌ ہوگیا۔۔۔


اور یہ ہا کو ہمزہ سے بدلنا ایسے ہی ہے جیسے اِيَاكَ میں ہمزہ کو ہا سے بدل کر ھِيَّاكَ پڑھنا۔۔۔

بعض متقدمین نے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ کو هِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ بھی پڑھا ہے ۔۔۔

معنی: پانی

مادہ: م و ہ

دلیل: یہی مادہ ہے اس پر دلیل یہ ہے کہ اس سے اسم مصغر مُوَيْهٌ آتا ہے اور اور جمع مکسر مِيَاهٌ اور اَمْوَاهٌ آتی ہے ۔۔۔ 

0 Comments:

MADANI DUNIYA ISLAMIC WRITE